آب گاہوں کا عالمی دن۔ پاکستان کے قدرتی دفاع کو بچانے کا دن

دنیا بھر میں ہر سال 2 فروری کو آب گاہوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد لوگوں کو یہ باور کرانا ہے کہ آب گاہیں محض پانی سے بھرے میدان نہیں بلکہ انسانی بقا، ماحولیاتی توازن، معیشت اور موسمیاتی تحفظ کی بنیاد ہیں۔ یہ دن ہمیں رامسر کنونشن 1971 کی یاد … آب گاہوں کا عالمی دن۔ پاکستان کے قدرتی دفاع کو بچانے کا دن پڑھنا جاری رکھیں