بی بی سی
جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، شہریوں کے انخلا کی کوششیں تیز
- گجرات میں شدید اربن فلڈنگ کے باعث ڈسٹرکٹ جیل کو خالی کر دیا گیا ہے
- جلال پور پیر والا میں سیلابی صورتحال، ریسکیو کشتیوں کی مزید کھیپ روانہ: ترجمان ریسکیو پنجاب
- پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج، چناب اور رودکوہیوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے
- وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘ہم آٹھ لاکھ کیوسک کے ریلے کے حساب سے تیاری کررہے ہیں، سیلاب متاثرین کی امداد ہر صورت یقینی بنائی جا رہی ہے’
جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، شہریوں کے انخلا کی کوششیں تیز




