سیکولرازم لادینیت نہیں

پاکستان میں اکثر یہ تاثر دیا جاتا ہے یا دینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ سیکولرازم،لبرل ازم یا سیکولر طرزحکومت لادینیت کی ایک شکل ہے ،اور یہ مذہب اور دین سے سے انکار کا سبب بنتا ہے۔ اس تاثر کے قائم کرنے میں مذہبی راہنماوں کے ساتھ ساتھ ان کے زیراثر پڑھے لکھے لوگوں اور قلم کاروں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،جو تصویر کا ایک رخ دیکھ کر اور حقائق کا مکمل جائزہ لئے بنا سیکولرازم کی اس تعریف

Read more