Author: علی ارقم
اکنامک کوریڈور کی سیاست
پچھلے ایک سال سے چائناپاکستان اکنامک کوریڈور (سی پی ای سی) کے حوالے سے جاری بحث، بلند بانگ دعووں، قسمت بدل دینے کی خوش خبریوں ، مشرقی و مغربی روٹ کی تعمیرمیں ترجیح دینے یا امتیاز برتنے کے شکوو¿ں، احسن اقبال کی قلابازیوں اور اے این پی کے گرم و سرد بیانات سے مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں بلکہ اس حوالے سے آنے والی خبروں پر گاہے گاہے تبصروں میں اسے تھر کول منصوبے کی طرح اوور ہائپ کا شاہکار
Read more